لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
91تم نے اسے سن کر يہ کيوں نہ کہا کہ ہمارے ليے جائز نہيں کہ ہم يہ بات کريں، خداوندا! تو منزہ ہے يہ تو عظيم بہتان ہے- [نور ، 16 ]download-disicon-0
92تمہاري عورتيں تمہاري کھيتي ہيں۔ جب چاہو تم ان سے ملاپ کرو (ليکن کوشش کرو کہ اس طبيعي موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نيک اولاد کي پرورش کرو، اس طرح نيک تاثير ) اپنے ليے آگے بھيجو ، خدا سے ڈرتے رہو اور جان لوکہ اس سے ملاقات ضرور ہوناہے اور مومنين کو رحمت کي بشارdownload-disicon-0
93تمہاري عورتيں تمہاري کھيتي ہيں۔ جب چاہو تم ان سے ملاپ کرو (ليکن کوشش کرو کہ اس طبيعي موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نيک اولاد کي پرورش کرو، اس طرح نيک تاثير ) اپنے ليے آگے بھيجو ، خدا سے ڈرتے رہو اور جان لوکہ اس سے ملاقات ضرور ہوناہے اور مومنين کو رحمت کي بشارdownload-disicon-0
94تمہارے لئے روزوں کي راتوں ميں اپني بيويوں کے پاس جانا حلا ل کرديا گياہے ۔ وہ تمہارا لباس ہيں اور تم ان کا لباس ہو (دونوں ايک دوسرے کي زينت اور ايک دوسرے کي حفاظت کا باعث ہو ) خدا کے علم ميں تھا کہ تم اپنے آپ سے خيانت کرتے تھے ( اور اس ممنوع کام کو تم ميںdownload-disicon-0
95تمہارے لئے روزوں کي راتوں ميں اپني بيويوں کے پاس جانا حلا ل کرديا گياہے ۔ وہ تمہارا لباس ہيں اور تم ان کا لباس ہو (دونوں ايک دوسرے کي زينت اور ايک دوسرے کي حفاظت کا باعث ہو ) خدا کے علم ميں تھا کہ تم اپنے آپ سے خيانت کرتے تھے ( اور اس ممنوع کام کو تم ميںdownload-disicon-0
96تيرے پروردگار نے حکم ديا ہے کہ اس کے علاوہ کسي کي پرستش نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ نيکي کرو جب ان ميں سے کوئي ايک يا دونوں تمہارے پاس بڑھا پے کو پہنچ جائيں تو ان کي ذرہ بھر اہانت بھي نہ کرو اور انہيں جھڑکو نہيں اور کريمانہ انداز سے لطيف و سنجيدہ گفتگوکرو۔download-disicon-0
97جب عورتوں کو طلاق دو اور وہ عدت کے آخري دنوں کو پہنچ جائيں تو يا انہيں صحيح طريقے سے اپنے ہاں رکھ لو اور (ان سے صلح کرلو) اور يا انہيں پسنديدہ طريقے سے چھوڑ دو اور انہيں کسي طرح بھي نقصان پہنچانے اور ان سے زيادتي کرنے کے ليے ان سے صلح نہ کرو اور جو ايسا کdownload-disicon-0
98جس و قت يوسف کے پاس پہنچے تو وہ اپنے ماں باپ سے بغل گير ہوئے اور کہا : سب کے سب مصر ميں داخل ہو جاوٴ ، انشاء اللہ امن و امان ميں رہو گے [يوسف ، 99 ]download-disicon-0
99جس وقت تم نے يہ (تہمت والي) بات سني تو مومن اور مومن عورتوں نے اپنے آپ نيک گمان کيوں نہيں کيا- تم نے کيوں نہيں کہا کہ يہ بہت بڑا اور واضح جھوٹ ہے- [نور ، 12 ]download-disicon-0
100جس وقت تم نے يہ (تہمت والي) بات سني تو مومن اور مومن عورتوں نے اپنے آپ نيک گمان کيوں نہيں کيا- تم نے کيوں نہيں کہا کہ يہ بہت بڑا اور واضح جھوٹ ہے- [نور ، 12 ]download-disicon-0
101جلتا ہوا مغربي معاشرہdownload-disicon-0
102جو فضيلت خدا نے تم سے بعض کو بعض پر دي ہے اس کي تمنا اور آرزو نہ کرو ۔ (يہ طبعي فرق تمہارے معاشرے کے نظام کي حفاظت کے لئے ، حقوق اور عدالت کے عين مطابق ہے ۔ ليکن اس کے باوجودد ، مرد اس سے جو کسب و کوشش کرتے ہيں حصہ پاليتے ہيں اور عورتيں جو کسب اور کو ششdownload-disicon-0
103جو فضيلت خدا نے تم ميں سے بعض کو بعض پر دي ہے اس کي تمنا اور آرزو نہ کرو- (يہ طبعي فرق تمہارے معاشرے کے نظام کي حفاظت کےليے ، حقوق اور عدالت کے عين مطابق ہے- ليکن اس کے باوجود) مرد اس سے جو کسب و کوشش کرتے ہيں حصہ پاليتے ہيں اور عورتيں جو کسب اور کوشش کرتdownload-disicon-0
104جو لوگ اپني بيويوں سے ظہار کرتے ہيں پھر اپني ہي کہي ہوئي بات سے پلٹ جاتے ہيں تو ان کو ان کے ساتھ صحبت کرنے سے پہلے ايک غلام آزاد کرنا چاہيے - يہ وہ حکم ہے جس کي انہيں نصيحت کي جاتي ہے اور جو کچھ تم انجام ديتے ہو خدا اس سے باخبر ہے- [مجادله، 3 ]download-disicon-0
105جو لوگ اپني عورتوں سے تعلق نہ رکھنے کي قسم کھاتے ہيں (يعني ان سے جنسي ملاپ نہ کرنے کي سوگند کھاتے ہيں) وہ چار ماہ تک انتظار کا حق رکھتے ہيں (اور ان چار ماہ کے دوران ميں اپني بيوي کے ساتھ زندگي گزارنے يا اُسے طلاق دينے کے بارے ميں اپنا ارادہ اور کيفيت واضحdownload-disicon-0